اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کوروناکی وجہ سے صورتحال سنگین ہے ، مزید پابندیاں لگاناپڑیں گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس کے بعد انہوں نے بتایا کہ عوام […]
اقوام متحدہ (اے پی پی)پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب ہو گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ میں پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کرتی ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے […]
کراچی(پی این آئی )سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قاتلانہ حملہ ہوا، تاہم افنان صدیقی محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین عید الفطر کے بعد بڑا شو لگائیں گے ، پاکستان کی سیاست میں ایسا پہلی بار ہو گا کہ ایک پارٹی اقتدار میں ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حضور نبی پاکﷺ کے فیضان سے وجود میں آیا، حضور ﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا نہیںاور کوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی گئی ہے، دکانداروں نے فرانسیسی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ پاکستان میں فرانس کمپنی کے پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوانے والوں کی تعداد بھی کم […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کردیا گیا، خط میں وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پرتشویش کا اظہار کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کااسلاموفوبیاپرلکھاگیاخط سوشل میڈیاپردوبارہ شیئرکردیاگیا ، خط […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس دوران جہانگیر ترین کا تذکرہ ہو ا تو عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بات سنوں گا اور ملوں گا بھی لیکن کیسز میں چھوٹ نہیں ملے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے استعفے دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیدا ہونیوالی صورتحال پی ٹی آ ئی رہنما نے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے ۔ سرگودھا کے حلقے این اے 92 میں […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خرایدروں کی لمبی قطاروں پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے رمضان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں […]