بنی گالا: وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ ٗ4 افراد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں سوار 4 لڑکوں نے عمران‌خان چوک پر فائرنگ کی ۔فائرنگ کرنیوالے اوباش نوجوان نشے میں تھے، پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق جب انہیں گرفتار کیا گیا تب […]

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

لاہور(این این آئی ) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز […]

قطر سے آکر امریکی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

اسلام آباد(پی این آئی)قطر سے آکر امریکا کے بی 52 جنگی طیاروں نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پربمباری کی۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں نے ہلمند، ہرات اور قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان […]

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے […]

تحریک انصاف کے لیے ایک اور چیلنج، ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

گلگت (پی این آئی) تحریک انصاف کو آج ایک اور امتحان کا سامنا ہے۔ گلگت بلتستان کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجےتک جاری رہے گی۔ حلقہ میں ووٹنگ کے لیے 42 پولنگ […]

امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ‎

بہاولنگر( پی این آئی)مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ،دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔دھماکہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کی جا […]

مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیرترین ہیں اور میں۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بڑا بیان دیدیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک دیا گیا […]

سابق وفاقی وزیرِ قانون انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آباد میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، مرحوم کا تعلق فیصل آباد […]

(ن) سے راہیں جدا کرنیوالے ثنا اللہ زہری ،عبدالقادر بلوچ کس پارٹی میں شامل ہونیوالے ہیں؟بڑی خبر

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے الگ ہونے والے سابق وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کل پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان آصف آباد میں منعقدہ جلسے میں کیاجائے […]

عمران خان کے وہ 3 سوالات جس کے تسلی بخش جوابات نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو کیسے پسند آئے؟ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اس سوال کا جواب جاننے کے لئے جب اعلی حکومتی اور سیاسی شخصیات سے رابطہ کیا گیا تو تین […]

عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفیٰ لیے جانے کا امکان‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا۔ عون […]

close