اسلام آباد(پی این آئی ) ایف آئی اے نےپی ٹی آئی کےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ۔وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 54سے بڑھ کر 55ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میںوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی […]
اسلا م آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے ہونے والی مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے ذرائع کے […]
بیجنگ(پی این پی ) چینی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری ماحول کی بہتری میں صف اول کے دس ممالک میں شامل ہو گیا ہے، پاکستان میں اچھی حکومتی پالیسیوں سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی صلاحیت میں بہتری آئی، […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں خطرے کے سائرن بج گئے اور فوج طلب کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]
سیالکوٹ(پی این آئی) پی پی 38سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب، کون کن مدِ مقابل ہو گا؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع ۔۔۔ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب آج (بدھ کو) ہوگا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح کامیابی کے بعد حکومت سازی کے سلسلہ میں مشاورت کا عمل جاری ہے جبکہ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے طویل گفت و شنید […]
اسلام آباد( پی این آئی )آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کا معاملہ پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کر تے ہوئے پارٹی رہنمائوں سے شکست کی وجوہات سے متعلق معلومات حاصل کر لی ہیںجبکہ لیگی رہنمائوں نے شکست کی وجہ حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کی گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، علی امین […]