اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت نے پاکستان سے پروازوں کیلئے اجازت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایویشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہہے اور افغان ائیر لائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی۔درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کیسماعت ہوئی۔اس موقع […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقامی حکومت کو جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کیلئے اقدامات اٹھائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ایک ہفتے میں دوسری بار ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغانستان کی صورتحال ، دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات چیت […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ پیغام جاری کیا ہے کہ مجھے یہ اطلاع دیتے […]
کراچی ( پی این آئی)انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ایک ڈالر 90 پیسے مہنگا ہوکر 169 روپے کا ہوگیا۔رواں مالی سال کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت 11 […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ سکول میں شطرنج کی ٹیچر بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی 2018 میں آرمی چیف نے زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور بچوں […]
اسلام آباد( پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کر دی ۔اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔بیان […]
اسلام آباد( پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کورونا صورتحال میں بہتری پر ملک کے 18اضلاع میں پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر سےنئی پابندیاں عائد کردی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ آٹا، چینی اور ضروری اشیا کی قیمت میں چند روز میں کمی آجائیگی۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے اسی ہفتے پاکستان سمیت 24 ممالک کو کورونا وباء کے حوالے سے جاری کی گئی پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا جس سے برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کی مشکلات کم ہوں گی۔میڈیا رپورٹس […]