امریکی خاتون سنتھیا رچی اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں ، ہوش میں آنے کے بعدتہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )امریکی خاتون سنتھیا رچی اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں،ہوش میں آنے کے بعدتہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا۔پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پُراسرار طور پر اپنے فلیٹ سے بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی ہیں۔نجی ٹی وی […]

کویت جانے والوں کے لیے بڑی خبر، کویت نے پاکستان اور بھارت کے لیے کمرشل پروازیں بحال کر دیں

کویت (پی این آئی) کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ملکوں کے لیے کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویت کی کابینہ نے اجلاس میں پاکستان وانڈیا سمیت بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور مصر کے لیے کمرشل […]

میں واپس آئوں گا، اشرف غنی منظر عام پر آگئے، اپنے ساتھ صرف کیا چیز لے کر آیا ہوں؟ سابق افغان صدر نے بڑا دعویٰ کر دیا

ابو ظہبی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی منظر عام پر آگئے۔فیس بک پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں اشرف غنی نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت سٹوڈنٹس […]

اشرف غنی کو اسلامی ملک میں پناہ مل گئی، وزارت خارجہ نے تصدیق بھی کر دی

ابوظہبی (پی این آئی) سابق افغان صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی یواے ای میں موجود ہیں، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی کو […]

9 محرم الحرام، ملک بھر میں جلوس و مجالس کا انعقاد، بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل

لاہور(پی این آئی )ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کوشہداکربلا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پرسکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی افغان وفد سے ملاقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں […]

کابل ائیر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی ، فلائٹ آپریشن بند

کابل (پی این آئی )افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کے بعد فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے […]

بھارت نے کابل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا

نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ […]

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب

مظفرآباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ صدر مسعود […]

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام، کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]

امریکی فوج ایسی قوم کا دفاع نہیں کرسکتی جس کے رہنما ہار مان کر ملک سے فرار ہو جائیں، امریکی صدر جو بائیڈن کا قوم سے خطاب

کابل(پی این آئی)کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنمائوں پر عائد کی۔میڈیارپورٹس […]

close