اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی، 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقاتیں […]
راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم نے ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم افواجِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث پایا گیا۔ملزم ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔آئینی بینچ نے آج کی سماعت کا آرڈر […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے راضی ہونے کی تعریف کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران […]
برطانیہ سے تقریباً 70 پاکستانیوں کو ملک بدر کرکے پاکستان بھیج دیا گیا۔ لندن سے ذرائع کے مطابق ملک بدر کیے گئے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 4 برس بعد ملک بدر کیے گئے ان پاکستانیوں کو […]
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ملٹری کورٹس فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعتِ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ ملٹری کورٹ کے زیرِ حراست افراد کی ایف […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 26 نومبر کی تحقیقت کی مشروط پیشکش کردی۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو 26 نومبر کی تحقیقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ جو بندے مارے گئے […]
بلتستان ڈویژن میں برفباری،گلگت اسکردو روڈ پہاڑی تودہ گرنے سے بند ہوگئی، پہاڑی تودہ باغیچہ کےمقام پر گرا ہے۔ استور اور وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج بھی گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش اور […]
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک و شبہے کی گنجائش نہیں کہ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی جرائم میں حصہ دار تھے، ان دونوں کے مفادات ایک ہوگئے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے […]
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ […]