عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ بانی […]

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کا اعلان

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کا اعلان ۔۔۔وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ […]

شیخ رشید نے عام معافی کی اپیل کر دی

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید نے عام معافی کی اپیل کر دی۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتے ہیں۔اڈیالاجیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات خراب اور معیشت تشویشناک ہے، […]

کور کمانڈر ہائوس حملہ کیس، عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پولیس نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان سے ریاست کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت تفتیش کی جائے گی۔ اتوار […]

انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے

پنسلوینیا (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی جان محفوظ رہی۔ سابق صدر ٹرمپ پرگولی چلانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر ہی ہلا ک […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے کیس میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے کیس میں گرفتار ۔۔۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا، رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا، رہائی کا حکم جاری۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد نےبانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف مرکزی اپیلوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے بانی پی ٹی […]

حکومت سے مذاکرات، عمران خان نے کیا شرائط رکھ دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سے مذاکرات، عمران خان نے کیا شرائط رکھ دیں؟بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا […]

مونس الہیٰ کو سخت نقصان

لاہور(پی این آئی)مونس الہیٰ کو سخت نقصان….اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ایف آئی اے نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس الٰہی […]

پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے۔۔۔ سپریم کورٹ نے اپنے اکثریتی فیصلے میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔۔ سپریم کورٹ نے […]

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے لیے فہرست 15 دنوں میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔۔ سپریم کورٹ نے 8 ججز کے اکثریتی فیصلے میں کہا ہے کہ پشاور […]

close