سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں13خارجی ہلاک، میجر شہیدہو گئے

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے 3 مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر محمد اویس شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے، عمران خان کا اعتراف

بانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے […]

سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللّٰہ نیازی کو 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔آئی […]

پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو آ جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جاسکتا ہے جس میں دونوں فریقین کے لیے آسانی ہو۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]

امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر نے پی ٹی آئی کو بری خبر سنا دی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی بیانات کی روشنی میں آج تک کسی کی رہائی نہیں ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین حقانی نے کہا کہ امریکا کی پالیسی […]

حکومت اور جے یو آئی کے اختلافات کے حوالے سے اہم اعلان

جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان تمام اختلافات دور ہوگئے۔ کامران مرتضیٰ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا 26ویں ترمیم کی روشنی میں […]

عمران خان کو رہا کرو، ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سے مطالبہ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے عمران خان کو رہا کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار میں باہمی سطح پر بات چیت ہونی چاہیے، […]

جسٹس منصور علی شاہ کی معزرت

جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمے داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط سے انکار کر دیا۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا وہ انتظامی جج […]

حکومت سے مذاکرات، پی ٹی آئی کی مجبوری کیا ہے؟ بڑے رہنما کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم مجبوری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مذاکراتی ٹیم نے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا […]

فیصلے کی تاریخ سامنے آ گئی

بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ آج نہیں سنایا گیا۔ تحریکِ انصاف کے وکیل خالد یوسف کو عدالتی عملے نے نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا۔عدالتی عملے […]

close