جعلسازی کا مقدمہ، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر […]

سانحہ 9 مئی، 19 مجرموں کی سزا معاف، کون کون شامل؟

سانحۂ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی […]

مزاکرات کا دوسرا دور آج، ایجنڈا کیا ہو گا؟

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں […]

518 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثے چھپا لیے، الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مجموعی طور پر 518 ارکان پارلیمان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ ای سی پی نے پارلیمنٹرینز کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025ء تک کی مہلت دے دی ہے۔الیکشن کمیشن […]

اگر انٹرنیٹ بند کرنا غلط ہے تو حکومت ہم سے ایسا کیوں کراتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹ کمیٹی میں سوال

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں […]

3 سالہ بچے کا آخری سفر، جنوبی کوریا طیارہ حادثے کی دلخراش پکچر

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے سے تین سالہ بچے کی آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 43 سالہ کانگ کو، 37 سالہ جِن لی سیون اور ان کا تین سالہ […]

ٹارگٹ کلنگ، را کے پاکستان میں متحرک ہونے کا انکشاف

دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دہشت گردی کو بے نقاب کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشت گرد […]

نادرا نے بچوں کے ب فارم کے حصول کا طریق کار تبدیل کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات […]

مدارس رجسٹریشن اور انکم ٹیکس 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں دونوں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن […]

فیض حمید کی گرفتاری اور ٹرائل پر ن لیگی سینئر رہنما پھٹ پڑے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی […]

close