سمندری طوفان، الحمدللہ، پاکستانی علاقے صاف بچ گئے،بھارت میں تباہی مچ گئی، بڑا نقصان

کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان پاکستان کو بچا کر نکل گیا لیکن بھارت میں تباہی مچا دی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی سے تباہی کے خطرات ٹل گئے ہیں تاہم بارش کی پیش گوئی برقرار ہے، بتایا گیا […]

عمران خان کے خلاف شواہد موجود ہیں، مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، رانا ثنا اللہ کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، دفاعی تنصیبات پر حملوں کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں چلے گا۔نجی ٹی […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات سستی نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں جون کے بقیہ 15 ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا […]

روشن مستقبل کی تلاش، یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثہ، 79 ڈوب گئے، 100 سے زائد لاپتہ، پاکستانی شامل

ایتھنز (پی این آئی) روشن مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کی خواہش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے ایک بڑے سانحے میں یونان کے ساحل کے قریب سمندر میں کم از کم 79 پناہ گزین ڈوب گئے ہیں جبکہ مزید 100 سے […]

کراچی کے ساحل پر سمندر کا دباؤ بڑھنے لگا، بڑا طوفان آج کس وقت کیٹی بندر سے ٹکرائے گا؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے گزشتہ مسلسل 6 گھنٹے سے اپنا رخ بدلتے ہوئے اب شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔ جس کی وجہ سے یہ کراچی کے ساحل سے […]

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بیگناہ قرار

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت […]

کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل، یونیورسٹیاں بند، امتحانات ملتوی، سمندری طوفان کراچی سے کتنا دور؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔۔۔۔ سمندری […]

طوفان کا رخ معمولی تبدیل، کیا کراچی بچ گیا؟ کون سا پاکستانی شہر اب بھی طوفان کی زد میں ہے؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا رخ معمولی تبدیل ہوا ہے جس کے بعد کراچی کسی حد تک محفوظ […]

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے

لاہور ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد سمیت لاہور، […]

سمندری طوفان سر پر ا گیا، ہزاروں کو خطرہ، سینکڑوں منتقل، سندھ حکومت کی آنیاں جانیاں

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے پیش نظر سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔۔۔۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن […]

عمران خان سے جے آئی ٹی کی تفتیش، تہلکہ خیز صورتحال سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آج صبح عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔۔۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تفتیش کی گئی اور انہیں ایف آئی […]

close