عمران خان نے سائفر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کی کارروائی غیر قانونی قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کو […]

عثمان ڈار کی والدہ کے خواجہ آصف پر الزامات، لیگی رہنما کا بھی ردعمل سامنے آگیا

سیالکوٹ(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے (ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جس پر لیگی رہنما کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔عثمان ڈار کی والدہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ’کاغذات جمع کرانےکا […]

عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبرالیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی […]

نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا اور نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی […]

انتخابات 2024ء: امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان […]

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]

8فروری کے انتخاب کی تیاری کریں، عمران خان کا کارکنان کیلئے پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹ ہمارا قانونی اور جمہوری حق ہے، کارکنان 8 فروری کے انتخاب کی تیاری کریں، عوام کسی کو اپنے ووٹ کے حق پر ڈاکہ نہ ڈالنے دیں، پاکستان کو تباہی […]

8 فروری کے انتخابات، سپریم کورٹ نے تاخیر کے دروازے بند کر دیئے

ماسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیئے۔۔۔۔سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کوئٹہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے

اسلام (پی این آئی) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔۔۔۔ دورانِ سماعت چیئرمین پی […]

لطیف کھو سہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سابق رہنما لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے محبت، […]

عام انتخابات: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ دوبارہ شروع

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی تربیت دوبارہ شروع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق آر اوز کی تربیت 18 جبکہ ڈی آر اوز کی تربیت 19 دسمبر کو مکمل ہو جائے گی، مجموعی […]

close