چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ انتخابات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اہلخانہ کے ذریعے 24 اکتوبرکو بیان جاری کیا ہے۔ عمران کان کا کہنا تھاکہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سےقانون کوایک مذاق بنتے دیکھا، جوہو رہا ہے وہ لندن منصوبے کا […]

آڈیو لیکس شکایت کیس، سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی کو سپریم جوڈیشل کونسل نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںاجلاس منعقد کرتے ہوئےسپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو ان کے خلاف سامنے آنے والی شکایات پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔۔۔اس حوالے […]

عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن بعد تحریری طور پر […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پیش ہو گئے، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد مزید کارروائی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہان پیش ہو گئے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اڈیالہ […]

کیس ختم، شیخ رشید نے عدالت میں کس کس کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپنی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں پیش ہو کر شیخ رشید نے بیان دیا کہ سی پی او اور یہ سب میرے ملزم ہیں، میں فی […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی […]

الیکشن کمیشن نے دو اہم ترین شخصیات کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہا […]

نواز شریف آج عدالت میں پیش ہونگے، کمرہ عدالت میں داخلے کے لیے کس کس کو پاس جاری؟

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈی آئی جی سکیورٹی اویس احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا […]

جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم پاکستان […]

نیب نے نواز شریف کی گرفتاری میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی، ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔۔۔۔ آج منگل کے روز احتساب عدالت کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق […]

حکومت نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ پنجاب پولیس نے سیکیورٹی رسک قرار دیا تو الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیےکہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کوسیکیورٹی نہیں دے سکتی توالیکشن کیسے کرائیں […]

close