مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

نیویارک (پی این آئی)مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین ذہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے […]

روس، یوکرین جنگ۔۔ فیس بک اور ٹویٹر نے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا

نیویارک (پی این آئی)روس، یوکرین جنگ۔۔ فیس بک اور ٹویٹر نے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا۔۔۔ فیس بک نے روسی سرکاری میڈیا پر اپنے پلیٹ فارم سے اشتہار چلانے پر پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی موجیں لگ گئیں، آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے تاریخی پیکج منظور کرلیا ہے، وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی، رجسٹرڈ تمام […]

موبائل کمپنی نے سستا ترین 5Gسمار ٹ فون متعارف کروادیا، شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ون پلس نے اپنا سستا ترین 5 جی فون نورڈ سی ای 2 متعارف کرا دیا ہے۔بنیادی طور پر یہ نورڈ 2 فائیو جی کا ایسا ماڈل ہے جو سابقہ فون کے مقابلے میں کم طاقتور ہے اور اس میں سی […]

واٹس ایپ پر دل کا ایموجی بھیجنے والوں کو 46لاکھ روپےسے زائد کا جرمانہ اور سزا ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں اب واٹس ایپ پردل بھیجنے والے شخص کو جرمانے کے ساتھ سزا کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اینٹی فراڈ ایسوسی ایشن کے رکن نےبتایا کہ سعودی قوانین کے تحت […]

سام سنگ نے بڑا دھماکہ کر دیا، موبائل کے شوقین افراد کیلئے بڑا سرپرائز، جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل فونز کی نئی سیرئز متعارف کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 سیریز کے نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔9 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو پیش کیا گیا۔جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی نوٹ کی تمام تر […]

موبائل فون شائقین کے لیے خوشخبری، ڈرون کیمرے والا موبائل فون ویوو نے پاکستان میں متعارف کرا دیا، قیمت کتنی ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے موبائل فون شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ سمار ٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں ڈرون کیمرہ لگایا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے حوالے سے تازہ ترین میڈیا رپورٹس […]

ٹوئٹرصارفین پریشان، دنیا بھر میں ٹویٹر تک رسائی کیوں رُک گئی؟

لاہور (پی این آئی)ٹوئٹرصارفین پریشان، دنیا بھر میں ٹویٹر تک رسائی کیوں رُک گئی؟۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ دنیا بھر کے صارفین کو کمپیوٹر اور موبائل فون پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں مشکلات کا […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کب سے ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق کا کہنا ہے کہ 5G سروسز کا آغاز دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک کر دیا جائے گا، ابتدائی طور پر پانچ بڑے شہروں میں فائیو جی سروس شروع کی جائے گی۔ […]

واٹس ایپ صارفین کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، کونسا زبردست فیچر لانے کا اعلان کر دیا گیا؟

نیو یارک (پی این آئی) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے انتہائی اہم اپ ڈیٹ لانے کا اعلان کردیا۔ میسجنگ ایپ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو یہ سہولت فراہم کردے گی کہ اگر وہ چیٹ تبدیل کرلیں تب بھی آڈیو پیغام چلتا […]

انتہائی کم قیمت میں بہترین فائیو جی ٹیکنالوجی والا موبائل فون متعارف کروانے کی خوشخبری سنا دی گئی

نیویارک(پی این آئی)امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے صارفین کیلئے کم قیمت والا 5جی موبائل فون متعارف کروانے کا سوچ رہی ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل رواں سال مارچ میں اپنےکم قیمت والے 5 جی موبائل فون اور آئی […]

close