سرکاری ملازمین کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت آئی ٹی نے سرکاری ملازمین کے لیے بیپ پاکستان اپلیکیشن لانچ کردی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاکہ آج بیپ پاکستان کا ایپلی کیشن کا تجرباتی آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]

خبردار، نئی پالیسی کا اعلان، یکم دسمبر سے گوگل کون سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے گا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) گوگل نے اپنی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یکم دسمبر 2023 کو تمام غیر فعال گوگل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ گوگل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، کوئی بھی گوگل […]

آئی فون کے یہ 2ماڈلز استعمال کر رہے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں، ستمبر سے پہلے اپ ڈیٹ کرلیں ورنہ۔۔۔اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)رواں برس ستمبر میں ایپل اپنا نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 لانچ کرنے والا ہے جس کے بعد آئی فون میں نئے فیچرز دیکھنے کو ملیں گے۔ اس نئے آپریٹننگ سسٹم آنے کے بعد کچھ آئی فون ماڈلز کی ویلیو […]

جامعہ کراچی میں ہیلتھ انکیوبیٹر، سائنس و ٹیکنالوجی پارک قائم کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سید امین الحق نے کہا ہے کہ ان کے دور وزارت میں انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیئے گئے، ٹیلی کام سیکٹر میں 7 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا نظارہ، دوسرا نظارہ کب ہو گا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا نظارہ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا نظارہ کیا گیا چاند زمین کے انتہائی قریب آگیا۔چاند معمول سے 14 فیصد بڑا تھا ، سپرمون میں چاند معمول […]

ایپل آئی فون کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کو پیش کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور نئی ڈیوائسز میں چند بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2012 سے لائٹننگ چارجر […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

نیویارک(پی این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے آڈیو کی طرح اب 60 سکینڈ تک ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر بھی متعارف کروا دیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ […]

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشند نوجوانوں کے لئے بڑی خبر

کراچی(آئی این پی)ڈیجیٹل آئی ٹی لیب کا افتتاح کردیا گیا، جس میں 15 کورسز کرائے جائیں گے اور ہر 3 ماہ میں 300 بچے ٹریننگ حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول کے ہمراہ ڈیجیٹل آئی […]

انسٹا گرام صارفین کیلئے آمدنی کا ایک اور فیچر متعارف کروا نے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) میٹا نے انسٹاگرام صارفین کو آمدنی کے حصول کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سبسکرپشنز نامی پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ پروگرام آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، میکسیکو، […]

حکومت کا ویب سائٹس، ویب اوریوٹیوب چینلز سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے ویب سائٹس، ویب اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بڑھتی ہوئی آن لائن سر گرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے اتھارٹی بنائی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے ای تحفظ اتھارٹی بل کی منظوری دے دی […]

وزیراعظم شہباز شریف تک شکایات سوشل میڈیا کے ذریعے پہنچائیں، کب اور کیسے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے وزیر اعظم شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز لانچ کردیے۔شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ ہمیں […]

close