شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل سیزن چھ میں حریف ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ابوظہبی(آئی این پی)لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں اچھا پرفارم کرنے کا عزم کرلیا۔اپنے ایک انٹرویو میں لاہور قلندرز کے نائب کپتان کا کہنا تھا کہ وہ پانچویں […]

سری لنکن کھلاڑیوں نے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کردی

کولمبو(آئی این پی)شفافیت کے برعکس سینٹرل کنٹریکٹ ترتیب دئیے جانے پر سری لنکن کھلاڑیوں نے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔کھلاڑیوں کی بغاوت کے باعث سری لنکا کا دورہ انگلینڈ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ سری لنکا کے […]

پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ان میچز کے دوران پاکستان […]

امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد

نیویارک(آئی این پی)امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر انچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی […]

پی ایس ایل سے پیار؟ افغان کرکٹر راشد خان نے انگلش کائونٹی کیساتھ اپنا معاملہ روکنے کا فیصلہ کر لیا، خود ہی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی ) لیگ سپنر راشد خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کے لیے انگلش کائونٹی سسیکس کے ساتھ اپنا معاہدہ روکنے کا فیصلہ کیا ۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں راشد خان […]

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈز کا اعلان کر دیا گیا، کون کون ٹیم سے آئوٹ ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈز میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور […]

جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز نے سعید اجمل کو اپنے کیرئیر کا مشکل ترین بالر قرار دیدیا

سڈنی(پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔ ایرون فنچ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران مداح نے ان سے سوال کیا کہ انہوں […]

کپتان عمران خان کو مبارکباد،کرکٹ کی دنیا میں آئے 50 سال مکمل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل کرکٹ میں آئے50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وزیراعظم عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 50 سال پُرانی یادگار ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جو اُن کے ڈیبیو ٹیسٹ میچ […]

قومی کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔احمد شہزاد نے ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے جذبات سے بھرپور لہجے میں لکھا کہ ‘مجھے بیٹی سے نوازا گیا ہے، […]

ایونٹس کی میزبانی، آئی سی سی نے بڈنگ پر بھی یوٹرن لے لیا

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایونٹس کی میزبانی کیلیے بڈنگ پر بھی یوٹرن لے لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی اکتوبر 2019 کی میٹنگ میں جو اہم فیصلے کیے ان میں اگلے دورانیے کے ٹورنامنٹس کیلیے میزبانوں کاانتخاب دوسرے کھیلوں کی طرح اوپن بڈنگ […]

پی ایس ایل 6، بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، شیڈول جاری

ابوظہبی(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز 9سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر […]

close