لاہور(آئی این پی)سابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن لیگ سپنر یاسر شاہ کی کوشش سے متاثر نہیں ہوئے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے مزید کہا کہ لیگ سپنرز کو اپنی […]
لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 75 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کیلئے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 37 سالہ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ سول ایوارڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس نے ملاقات کی جس میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ہفتہ کو صدر عارف علوی سے نیزہ باز، ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر […]
جمیکا(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ٹویٹ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے گذشتہ 17 سالوں میں اولمپک میں ایک بھی تمغہ نہیں جیتا اس لیے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن استعفیٰ دے دیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاع […]
دوہا (پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ کو لے کر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔ سہیل شاہین نےمیڈیس […]
کنگسٹن (پی این آئی)ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 34 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان کے 217 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے کھیل کے دوسرے روز 2 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا۔روسٹن چیز 21 […]
لاہور (پی این آئی) ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلے میں پاکستانی قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشم ندیم کا کہنا ہے حکومت سہولتیں دے تا کہ وہ 2024ء اولمپکس کی تیاریاں شروع کرسکیں۔ گزشتہ رات پاکستان پہنچنے کے بعد ارشد ندیم کا قافلہ اوکاڑہ […]
لاہور(آئی این پی)قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اپنی والدہ سے ملتے ہی جذبات پر قابو نہ […]
مظفر آباد(آئی این پی) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں ہیٹ ٹرک کرنے والے فاسٹ بولرمحمد وسیم جونیئر نے ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کو اپنا ہدف بنالیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی ایل میں مظفر آباد ٹائئیگرز کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر […]