پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز […]

بوم بوم آفریدی کی کرکٹ کیلئے خدمات کا اعتراف، دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب نے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر […]

بھارت کو بڑا دھچکا! آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت […]

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، قومی ٹیم سے متعلق بری خبر آگئی

دبئی (آئی این پی )بین الااقومی کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی جانب سے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں […]

فواد عالم نے تمام بلے بازو ں کو پیچھے چھوڑ دیا، شاندار ریکارڈ اپنے نام کے لیا

ہرارے(پی این آئی ) فواد عالم نے 18 اننگز میں چار سینچریاں سکور کرکے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق اس سے قبل تیز رفتاری سے چار ٹیسٹ سینچریاں سکور کرنے میں سلیم ملک پہلے […]

کرکٹ کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ،کس کے کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کا فیصلہ کیا ہے،قومی کرکٹرز کے حالیہ سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30جون کو ختم ہو رہی ہے اور کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے […]

16سال بعد برطانوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دورے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات بہت اچھی رہی یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال کے بعد رواں سال اکتوبر میں […]

کون کون الگ ہو گیا؟ آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

ہرارے ( پی این آئی )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے قائد ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا،بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کر لیے۔بابراعظم نے کیرئیر کی 52 ویں اننگز میں 2000 […]

پاکستان نے زمبابوے کوجیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو ٹاس جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نےمقررہ 20اورز میں3وکٹ […]

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی )جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقن کھلاڑی بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کےہمراہ اسلام قبول کر لیا اور اپنا اسلامی نام عماد رکھا ۔ جنوبی افریقی […]

close