پاکستان کے کِس کھلاڑی سے خوفزدہ ہیں؟ آسٹریلوی کپتان ایرون فِنچ کا میچ سے قبل اعتراف

دبئی (پی این آئی) آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل شروع ہونے سے پہلے ہی شاہین آفریدی کے باؤلنگ اٹیک کے حوالے سے خوف ظاہر کردیا۔دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ سیمی فائنل میں […]

ابتدا میں دو وکٹیں گرنے کے بعد میچ کا رُخ کیسے تبدیل ہوا؟ نیوزی لینڈ کے کپتان کیم ولیم سن نے فتح کا راز فاش کر دیا

ابو ظہبی (پی این آئی)انگلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ ان کے ہاتھ میں وکٹیں موجود تھیں جو سب سے ضروری چیز تھی، یہی وجہ ہے کہ […]

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہی انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہی انوکھا اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔ نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اسوقت ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا جارہا ہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم […]

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران جس خاتو ن کو بار بار کیمرے میں دکھایا جاتا رہا وہ دراصل کون نکلی؟حیران کن انکشاف

ابو ظہبی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ میچ کے دوران سیاہ لباس میں ملبوس ایک خاتون کو بار بار سکرین پر دکھایا […]

سینیٹ میں کونسی عام تعطیل دوبارہ بحال کرنے کی قرار داد منظور کی لی گئی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوم اقبال کی تعطیل دوبارہ بحال ہونے کا امکان، سینیٹ میں 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ) کے اجلاس میں 9 نومبر یعنی یومِ اقبال پر […]

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دےکر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ابو ظہبی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل کا حساب چکتا کردیا۔ سنسنی خیز مقابلے اور ہر لمحہ سانس روک دینے والی گیم کے بعد انگلینڈ کو پانچ […]

اہم میچ سے آؤٹ؟ آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میچ سے قبل شعیب ملک اور محمد رضوان سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) سیمی فائنل مقابلے سے قبل وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور شعیب ملک بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ہلکا بخار ہے، دونوں کھلاڑی ہوٹل میں موجود ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے، […]

فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا، نیوزی لینڈ سے متعلق بھی پیشنگوئی کر دی

دبئی (پی این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم ہے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

ابوظہبی(پی این آئی)انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے167 رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166رنز بنائے۔انگلینڈ نے اہم میچ میں اننگز کا محتاط آغاز کیا اور ابتدائی چار اوورز کے بعد شاٹس کھیلنا شروع […]

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ جاری، کونسی ٹیم فیورٹ قرار دیدی گئی؟ گوگل سروے جاری

ابو ظہبی (پی این آئی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ جاری، کونسی ٹیم فیورٹ قرار دیدی گئی؟گوگل سروے جاری… انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کا سیمی فائنل جاری ہے جس میں گوگل کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم […]

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری

دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری۔۔۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق […]

close