سرفراز سے نوک جھونک، شاہین آفریدی نے خاموشی توڑ دی

ابوظہبی(آئی این پی) پی ایس ایل 6میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران سرفراز احمد سے گرما گرمی کے معاملے پر شاہین آفریدی نے خاموشی توڑ دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے […]

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی

ابوظہبی(آئی این پی)ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کی اور 100رنز سے زائد مارجن سے جیتنے والی […]

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع ہو گا

سائوتھمپٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل (آج)جمعہ سے سائوتھمپٹن میں شروع ہو گا۔ بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن جبکہ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی زیر قیادت میدان […]

دوران میچ گرما گرمی، شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز احمد سے اپنے رویے پر معذرت کی تو سرفراز نے کیا کہا؟ دونوں کھلاڑیوں کے ٹویٹر پیغامات وائرل

ابوظہبی(پی این آئی) قومی ٹیم کے  فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نے اپنے نامناسب رویے پر سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد سے معذرت کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پشاور زلمی کو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف، پشاورزلمی کی بھی شاندار جوابی بلے بازی۔۔ جیت کس کی ہوئی؟ فیصلہ ہو گیا

ابوظہبی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر […]

فرسٹ کلاس کرکٹر کے ساتھ فراڈ، لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

کراچی (پی این آئی) فرسٹ کلاس کرکٹر فضل سبحان سے ساڑھے 17 لاکھ روپے دھوکے سے لوٹ لیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق فضل سبحان کا کہنا ہےکہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند ہوئی توانہوں نے مجبوراً سوزوکی چلانا شروع کر دی، اس دوران ایجنٹ نے آئرلینڈ کرکٹ […]

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ابوظہبی(آئی این پی)اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 6 کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ سکس کے دلچسپ مقابلے ابوظبی میں جاری ہیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ […]

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی(آئی این پی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں (آج) جمعرات کو دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت […]

کرسٹیانو رونالڈو کا ’کوکاکولا‘ کو بڑا جھٹکا، چند لمحو ں میں اربوں ڈالرز کا نقصان کر دیا

لسبون(پی این آئی )سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے ایک ایکشن نے کوکا کولا کے شیئر گرادئیے۔تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سٹار فٹ بالر نے میز پر رکھی کوکا کولا کی دو بوتلیں ہٹادیں اور ان کی […]

آئی سی سی نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انعامات کا اعلان کر دیا

دبئی(آئی این پی)آئی سی سی نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انعامات کا اعلان کر دیا، فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16لاکھ اور رنر اپ ٹیم کو8لاکھ ڈالر انعام سے نوازا جائیگا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن کا فائنل 18جون سے بھارت اور نیوزی […]

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی

ابوظہبی(آن لائن ) فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، اگر میرے مسائل حل ہوئے تو قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں۔ […]

close