کلب کرکٹ، پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے مقررہ ڈیڈ لائن بڑھا دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر کیکرکٹ کلبز کی جانب سے متعدد درخواستوں کے بعد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن کو5 جولائی تک بڑھادیا ہے۔اب تک ملک بھر سے 85 فیصد کرکٹ کلبز نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ یکم […]

اختلافات میں شدت،بیٹنگ کوچ یونس خان مستعفی ہو گئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم […]

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یونس خان کی بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو […]

کرکٹر شعیب اختر کو سفیر مقرر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان موٹر وے پولیس کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کچھ تصاویر کے ساتھ یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی۔ شعیب اختر نے لکھا ہے […]

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا

کراچی( آن لائن) فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا۔22 سالہ عثمان علی ولد انور علی کو دوران میچ دل کا دورہ پڑا۔ عثمان علی ولد انور علی ینگ رشیدآباد فٹبال بال کلب کا کھلاڑی تھا۔ لیاری کے علاقے گبول پارک میں دوران میچ […]

جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

ابوظہبی(آئی این پی) جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔کراچی کنگز کی اننگز کے 19ویں اوور میں دانش عزیز انتہائی جارحانہ موڈ میں نظر آئے، انھوں نے گذشتہ 2اوورز میں 20رنز دینے والے بولر کا چوکے کے […]

پی ایس ایل 6 کا پلے آف مرحلہ آج شروع ہو گا، کون کونسی ٹیمیں آمنے سامنے ہو گیں؟

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6کا پلے آف مرحلہ (آج)پیر کو شروع ہو گا۔کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ،فاتح ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائیگی جبکہ پہلاایلمنیٹر میچ بھی (آج)پیر کو پشاور زلمی اور کراچی […]

محمد عامرسے کوئی ذاتی ایشونہیں،میری کپتانی میں ہی اس نے کم بیک کیا، مصباح الحق

لاہور (آن لائن )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے محمد عامرکواہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ محمد عامرسے کوئی ذاتی ایشونہیں۔ میری کپتانی میں ہی اس نے کم بیک کیا، عامرکی کارکردگی ان کے ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ تھی۔ عامرنے خود […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی، مزید دو شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیے

ابوظبی(پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پی ایس ایل میں مزید دو ریکارڈ […]

یہاں سب صحیح ہے، جو فیلڈ میں ہوتا ہے اسے فیلڈ میں ہی رہنے دو، سرفراز احمد کا شاہین شاہ کو جواب

ابوظہبی(آئی این پی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کے مابین تنازع حل ہوگیا، سرفراز احمد نے شاہین شاہ آفریدی کے معذرت کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں بھائی کہہ دیا۔سرفراز احمد نے شاہین شاہ آفریدی کے ٹوئٹ پر […]

پی ایس ایل، پلے آف مرحلے کیلئے پوائنٹس کے ساتھ رن ریٹ بھی ٹیموں کیلئے اہمیت اختیار کرگیا

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے لئے پوائنٹس کے ساتھ رن ریٹ بھی ٹیموں کے لئے اہمیت اختیار کرگیا ہے۔پی ایس ایل سیزن6 کے پوائٹنس ٹیبل پر نظر دوڑائیں تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں ہے، اسلام […]

close