نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون […]

پاکستان ٹیم کے لیے بولنگ کوچ کیلئے حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا گئے۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کا افغانستان بورڈ کیساتھ معاہدہ حال ہی میں ختم ہوا ہے انہوں نے پاکستان ٹیم کیلئے کام کی خواہش کا بھی […]

تین فارمیٹ کیلئے کتنے کپتان؟ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے نیا فارمولہ زیر غور

اسلام آباد(پی این آئی)تین فارمیٹ 3کپتان، قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلیے نیا فارمولہ زیرغور ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر پر غور شروع ہو چکا،ٹیسٹ میں قیادت سرفراز احمد کو […]

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑدینی چاہیے! صحافی کے سوال پرکپتان بابراعظم نے کیا جواب دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دینے کے حوالےسے پوچھے گئے صحافی کے سوال پر سخت ردعمل کے ساتھ نظر انداز کردیا۔جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی […]

دوسری تھر کار ریلی 2023، خاتون ڈرائیور ڈیانا پٹیل بھی شامل

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے دوسری تھر کارریلی کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا ایونٹ سے اسپانسر‘ رجسٹریشن فیس اور انعامات کی رقم سے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کی جائے گی‘ بعد […]

250 روپے دیہاڑی پر کام کرتا تھا اور ابا ٹیکسی چلاتے تھے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان معروف کرکٹر حارث رئوف نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ والد صاحب ہمیشہ کہتے تھے اچھا بنوں اور کامیاب زندگی گزاروں اسی لئے کرکٹ کھیلنے پر غصہ کرتے تھے۔ ایک بار میچ […]

نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق 31 سالہ کیوی فاسٹ بولر میٹ […]

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر

کراچی (پی این آئی )ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا،اہم کھلاڑی باہر۔۔ پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، فاسٹ باؤلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر […]

نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟

کراچی( پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹیسٹ سیریز […]

پی سی بی نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں سرفراز احمد کے گرائونڈ میں گزارے وقت کی تفصیلات شیئر کر دیں

لاہور (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی کارکردگی شاندار رہی۔سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی جبکہ دوسرے میچ کی پہلی اننگ میں […]

ثانیہ مرزا کے اعلان نے چاہنے والوں کو افسردہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نےآئندہ ماہ ایونٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں آئندہ […]

close