سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت پر کرکٹ نیدرلینڈز کا پیغام بھی آگیا

سڈنی(پی این آئی)فائنل میں پہنچنے پر نیدرلینڈز کرکٹ نے بھی پاکستان ٹیم کو جیت کی مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کرکٹ نیدرلینڈز نے لکھا کہ ‘فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی جسے دیکھ کر اچھا […]

سیمی فائنل میچ سے قبل وقار یونس کی بابر اور رضوان سے متعلق وہ پیشنگوئی جو من و عن سچ ثابت ہوئی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر بلے باز محمد رضوان کی پرفارمنس کچھ عرصہ سے خراب چل رہی تھی مگر سیمی فائنل سے قبل وقار یونس کی دونوں سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو […]

سیمی فائنل میچ جیتنے کے بعد بابراعظم کا ناقدین کو کرارہ جواب

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم […]

سیمی فائنل میچ سے قبل ہی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا

ایڈیلیڈ( پی این آئی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز ہونے والا ہے ، ورلڈ کپ ٹرافی خوش نصیب ٹیم سے صرف دو قدم کی دوری میں ہے ، سیمی فائنل میں انگلینڈ اور بھارت کامقابلہ ہو گا مگر مقابلے […]

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کونسا کھلاڑی جتوا سکتا ہے؟ رکی پونٹنگ نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلوی سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے قبل پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی […]

زیادتی کے الزام میں گرفتار سری لنکن کرکٹر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کولمبو (آئی این پی)سری لنکا کے بیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی،آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ضمانت کی درخواست نا منظور ہونے پر سری لنکن کرکٹر تحویل میں رہیں گے، میڈیا رپورٹس […]

بابراعظم کراچی کنگز کیلئے کھیلنے کو تیار نہیں، کراچی کنگز کا نیا کپتان کون ہو گا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)پی ایس ایل 8میں بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہے، گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا تھا کہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی بابر اعظم کو […]

سیمی فائنل میچ سے قبل ہی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ایڈیلیڈ (پی این آئی )بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے […]

جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی ممکن بنانیوالی نیدر لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دینے کا مشورہ

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کا ہمیں شکریہ ادا کرنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ […]

محمد رضوان کیساتھ کس کو اوپننگ کروانی چاہئے؟ شاہد آفریدی نے بابراعظم کو مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹاپ آرڈر سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹوئٹر پر بابر اعظم کو مینشن […]

2048میں پاکستان کا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) ‘بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، خواجہ آصف کی پاکستان کی جیت پر ٹوئٹ۔ خواجہ آصف کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا […]

close