ملتان (پی این آئی) ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان آج رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔سپرنووا ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کو 120 ملین روپے(12کروڑ روپے) کا چیک بھی ملے گا۔ دریں […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آفیشل گانا شائقین کے طویل انتظار کے بعد ریلیز کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کا میوزک عبداللہ صدیقی نے کمپوز کیا جبکہ اس میں شہائے گل، عاصم […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ […]
لاہور ( پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بارات کی تقریب جمعرات کے روز ہوئی تھی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔بارات کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیاہے۔یہ بات اہم ہے کہ لاہور قلندرز ، قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ باقاعدہ طور پر ریلیز کرے گی۔۔۔۔ قلندرز نائٹ میں کٹ اور قلندرز سٹی بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ میں پیر کے روز آنے والے زلزلے میں فٹبال ٹیم کے 28 سالہ گول کیپر Ahmet Eyup Turkaslan ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقAhmet Eyup کے انتقال کی تصدیق فٹبالر کے کلب نے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راؤنڈ آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپرس نیوز کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا […]
ممبئی ( پی این آئی) بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کیلئے ہندوستان آئے گا۔بھارتی کرکٹر ایشون نے کہا […]