فیصلہ کن میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دیدیا

لاہور(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اورفیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔انگلش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ڈیوڈ ملان 78 […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ فائنل، پاکستان نے ٹاس جیت لیا

اسلام آباد(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس […]

فٹبال میچ کے دوران بھگڈر مچ گئی، 174 افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی )انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی اور بھگڈر سے 174 افراد ہلاک جب کہ ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ملنگ کے کنجوروہان اسٹیڈیم میں اریما ایف […]

انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ کھیلتے ہی قومی ٹیم رات کو کہاں روانہ ہوجائیگی؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کل روانہ ہوگی۔قومی ٹیم کل رات انگلینڈ کے خلاف میچ کے فوری بعد نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی اور براستہ دبئی سے سڈنی جائے گی۔ پاکستان ٹیم سڈنی سے آکلینڈ […]

بابر اعظم نے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے متعلق بابر نے کہا کہ […]

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (آئی این پی )7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پہلی پاور پلے(6 اوورز)میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والی […]

بلے باز حیدر علی سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کیخلاف میچ کے بعد حیدر علی کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں شرکت کرنے والے قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی کی صحت کے حوالے سے تشویش […]

میچ ہارنے کے باوجود بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین تین ہزار رنز کا ویرات کوہلی ریکارڈ برابر کرلیا۔بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں کیریئر کی 81 ویں اننگ میں تین ہزار […]

انگلینڈ نے پاکستان بالرز کے پرخچے اڑا دیئے، بآسانی شکست دے کر سیریز برابر کر لی

لاہور (پی این آئی) چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں کی سیریز تین، تین سے برابر کردی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے 170 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور […]

دوران میچ امپائر علیم ڈار کو گیند لگ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ کی پہلی اننگز کے دوران امپائر علیم ڈار کو گیند لگ گئی۔ علیم ڈار لیگ پر امپائرنگ کا فریضہ سرانجام دے رہے تھے، اسی دوران پاکستانی بلے باز حیدر علی نے […]

بابراعظم کی ففٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔بابر اعظم نے اس میچ میں اپنے […]

close