بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا پاکستانی کرکٹرز سے متعلق حیران کن دعوی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے باؤلر محمد شامی نے پاکستان کے سابق کرکٹرز کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ پاکستانی کرکٹرز کو میری ورلڈکپ میں کارکردگی ہضم نہیں ہورہی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کھیلے جانے والے اہم ٹورنامنٹ […]

ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی فینز کی جان لینے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ 2023کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی جبکہ ایک اور فین فین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر بنگال بنکورا اور جے پور میں مبینہ […]

قومی کرکٹر امام الحق کی دلہن کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کرکٹر کی ہونے والی اہلیہ کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام […]

آسٹریلوی اوپنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہو کر وطن روانہ ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بائیں ہاتھ کے جارحا مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ میں شاندار پرفازمنس اور جیت کے بعد […]

عمر گل اور سعید اجمل اہم ذمہ داری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ […]

ورلڈکپ فائنل میچ میں بھارتی ٹیم کی وہ چال جس میں خود ہی پھنس گئی

احمد آباد (پی این آئی) ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی وہ چال جس میں وہ خود پھنس گیا ، آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کینگروز کے ہاتھوں احمد آباد میں بھارت کی شکست کی اصل وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنی زبردست […]

بھارت کیخلاف سنچری سکور کرکے بھارتیوں کے خواب چکنا چور کرنیوالے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کو دھمکیاں ملنے لگیں

احمد آباد(پی این آئی) ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین […]

حارث رئوف نے دورہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کیوں کیا؟ چیف سلیکٹر وہاب ریاض  نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کااعلان کردیا ہے لیکن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے حارث روف سے ہونے والی بات چیت کی تمام تر تفصیلات سامنے رکھ […]

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ

احمد آباد(پی این آئی) ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دئیے۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان […]

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے،بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کر دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے […]

ٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2023کا اعلان کردیا ہے، کوئی پاکستانی کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہیں بن پایا۔ بھارت کے روہت شرما کو آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم کا کپتان مقررکیا گیا ہے، دیگر […]

close