کولکتہ (پی این آئی) پاکستان ورلڈکپ کی پانچویں پوزیشن سے محروم ہونے سے بال بال بچ گیا، قومی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان سے اوپر رہنے کیلئے 188 رنز درکار تھے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 190 رنز بنا لیے جبکہ اس کے […]
کولکتہ (پیا ین آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رئوف نے ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حارث رئوف نے ورلڈ کپ 2023ء میں 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں […]
الاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے عبداللہ شفیق کو کپتانی کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا۔ خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں […]
لاہور(پی این آئی)شہر لاہور میں ڈینگی کے وار جاری، مہلک وائر ایک اور زندگی نگل گیا۔ ڈینگی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، ڈینگی بخار سے متاثرہ مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی بخار […]
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سمیت اپنے قریبی ساتھیوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے راستے ناممکن کیا ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ طنز کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سری لنکا کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کے متعدد کرکٹرز کی اگلی کیٹیگریز میں ترقی ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی سری لنکن ٹیم کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پریس ریلیز میں سری لنکن بورڈ کو خبردار کیا گیا ہے کہ حکومتی مداخلت جیسے معاملات جلد حل نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 44 ویں میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر بابراعظم نے کہا […]
کولکتہ (پی این آئی) کرکٹ ماہرین کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کا سفر مایوس کن انداز میں ختم ہو رہا ہے اور انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کے دوران پاکستان ٹیم مشکل اعداد و شمار کے ہیر پھیر میں گھری […]