لاہور (پی این آئی ) لیگ اسپنر ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ کھیل کے تیسرے دن آٹھ اوورز کرانے کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی۔ جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان کو میدان سے باہر بھیج […]
کراچی (پی این آئی )پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ […]
ابوظہبی(پی این آئی )پاکستان کے سابق بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے بازوں پر مشتمل چنئی بریوز کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا ۔ انہوں نے صرف 7 رنز دیکر 4 وکٹیں […]
کوئٹہ (پی این آئی) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ANNOUNCEMENT The Quetta Gladiators owner and the team management has decided to appoint Former Australian all-rounder and […]
لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پالی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔ […]
سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے بھارت کے بیٹر شبمن گل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائن لارا کا کہنا ہے کہ شبمن گل نئی نسل کے سب سے با صلاحیت کھلاڑی ہیں، شبمن میرا 400 اور 501 ناٹ […]
دبئی (پی این آئی) تین بار ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل جیتنے والے معروف پروفیشنل باکسر نیرج گوئٹ کو حال ہی میں ازبکستان میں عالمی باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) کنونشن میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔اس کنونشن میں عالمی باکسنگ کے […]
ابوظہبی (پی این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نےبین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ۔ جنوبی افریقہ نے دسمبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس کے صرف 6 ماہ بعد […]
ابوظہبی(پی این آئی )ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل پیش کرکے کیریئر بناؤں۔ ان […]
لاہور (پی این آئی)پی سی بی نے 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کےلیے اجازت نامہ جاری کردیا۔ پی سی بی نے اسامہ میر، حارث رؤف اور زمان خان کو بی بی ایل کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ نے ایک بڑی آفر کردی۔ افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کرکے انہیں اپنے بورڈ کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی […]