سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے سامان خود ٹرک پر کیوں رکھا؟ شاہین نے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے […]

سلمان بٹ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو […]

پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹر کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل […]

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔ انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا […]

اہم ملک نے آخری وقت پر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی میزبانی سے معذرت کرلی

روزو(پی این آئی) کیریبین ریاست ڈومینیکا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کرنے سے آخری وقت پر معذرت کر لی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے رکن ملک ڈومینیکا میں طے شدہ پلان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 […]

محمد حفیظ کی بطور ڈائریکٹر قومی ٹیم تعیناتی پی سی بی کے گلے پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) سابق کرکٹر محمد حفیظ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گلے پڑ گئی۔ محمد حفیظ کی اس تعیناتی کو غیرقانونی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ضابطے کی کارروائی […]

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ یا ٹی 10لیگ۔۔ احمد شہزاد نے کہاں کھیلنے کا فیصلہ کرلیا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے اوپنر احمد شہزاد نے نیشنل ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھنے کے لیے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ 32 سالہ احمد شہزاد […]

محمد عامر نے بھی کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا، کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )پی ایس ایل سیزن 9 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ، خبر آئی ہے کہ عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی کراچی کنگز کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ Breaking […]

دورہ آسٹریلیا، رضوان کھیلیں گے یا سرفراز کو موقع ملے گا؟ کپتان نے بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نو منتخب ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ہوم […]

پی ایس ایل9, عماد وسیم نے کنگز، حسن علی نے یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوگئی۔ پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی […]

پی ایس ایل 9، وہ کھلاڑی جو ہارٹ فیورٹ بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لیے مختلف کھلاڑیوں کی ٹریڈاورینٹشن تیز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری میں مختلف قومی کھلاڑی ٹریڈ کے لیے اوپن ہیں جبکہ نسیم شاہ سب کے لیے ہارٹ فیورٹ بن گئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ،ملتان […]

close