اداکارہ متھیرا کی زندگی میں بڑی تبدیلی، مکمل طور پر پردہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ادکارہ متھیراشوبز انڈسٹری میں اپنے بے باک کام کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں تاہم اب انہوں نے خود کو مکمل ڈھانپ کر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گزشتہ دنوں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ متھیرا نے کہا کہ ”اب […]

دانیہ ملک کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی، عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی)عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ دانیہ ملک نے عامر لیاقت حسین سے شادی نہیں بلکہ ڈیل کی تھی۔حال ہی میں سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے […]

ترکی میں موجود حریم شاہ کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداحوں سےدعا کی اپیل

انقرہ (پی این آئی) پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی اور […]

معروف ترین گلوکارہ شکیرا کو 8سال قید کی سزا ہونے کا امکان، وجہ کیا بنی؟

میڈرڈ (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو سپین میں 8سال قید کی سزا دینے کی سفارش کر دی گئی۔ گلوکارہ کے خلاف ہسپانوی عدالت میں ایک مقدمہ زیرسماعت ہے۔ ان پر 2012ءپر 2014ءکے دوران ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ٹیکس چوری کا […]

سیدہ طوبی انور کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابق اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبی انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ طوبی انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں […]

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر نا مہنگا پڑا، کتنے سال کی قید اور کتنا جرمانہ ہو گا؟دانیہ ملک کیخلاف انتہائی اقدام

کراچی (پی این آئی )عامر لیاقت کے ورثاء نے دانیہ ملک کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ہے دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔سیشن جج جنوبی میں عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ ملک کے خلاف […]

مہوش حیات کے جوتے گم ہو گئے ، جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ روپے بنتی ہے؟جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا

کراچی (پی این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے لاکھوں روپے کے جوتے سیٹ پر گم ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ حال ہی میں اپنی فلم ’ لندن نہیں جاؤں گا‘ کی کاسٹ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور سیٹ […]

سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے ہزار کروڑ معاوضہ لیں گے؟ جا ن کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شو ’’بگ باس ‘‘کا 16واں سیزن رواں سال کے ستمبر میں شروع ہو گا جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔ اس بار شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ مانگا جارہا ہے یہ جان کر ہوش اڑ […]

خوابوں میں اپنی جلتی ہوئی قبر دیکھتی تھی، ثنا خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتادی

ممبئی (پی این آئی)بھارت کی سابقہ اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ ثناء خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ انہوں نے دو برس قبل شوبز انڈسٹری چھوڑنے، انسانیت کی خدمت اور اپنے خالق کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کر کے سب کو […]

ماہانہ 15 ہزار سے کم آمدنی رکھنے والے 50 سالہ مرد، 45 سالہ خواتین فنکار سرکاری امداد کے لیے درخواست دیں

ساہیوال(آئی این پی ) محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ23 ۔2022 کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے قائم کئے گئے اس فنڈ میں فلم‘ ٹی وی‘ ریڈیو‘ تھیٹر‘ موسیقی‘ رقص‘ مصوری‘ خطاطی‘ مجسمہ سازی‘ تکنیکی شعبہ جات […]

دانیہ شاہ اور عامر لیاقت کی بیٹی کے درمیان کھلی جنگ، دانیہ شاہ جلد گرفتار ہو گی، ہم نے کارروائی شروع کر دی ہے، دعا عامر کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) پراسرار حالات میں موت کا شکار بننے والے ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی بیٹی دعا عامر نے کہا ہے کہ ہم یہی چاہتے ہیں کہ دانیہ کو سزا ملے اور پہلے دن سے ہماری یہی نیت تھی کہ ہم […]

close