‘مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل جلسوں میں مصروف تھا، عفت عمر کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)اداکارہ و معروف میزبان عفت عمر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملکی صورتحال کے باوجود جلسے کرنے پر بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے پنجاب کے […]

میشا شفیع، علی ظفر، جنسی ہراسانی کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد (پی این آئی) ممتاز گلوکار اور اداکار علی ظفر کے خلاف ممتاز گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے دائر کیے گئے جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے میشا شفیع کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی […]

ابرار الحق نے اگست کے مہینے کے تمام ملکی و غیر ملکی کنسرٹس کی آمدن سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے اعلان کیا کہ وہ اس ماہ اپنے ہونے والے تمام ملکی و غیر ملکی کنسرٹس کی آمدن سیلاب متاثرین کو دینگے اور یہ انکی جانب سے اپنے پاکستانیوں کے لیے […]

انور مقصود نے پاکستان کے عوام سے معافی مانگ لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان ٹیلی وژن کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود نے عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرامہ ڈائریکٹر انور مقصود نے اپنے سیاسی مزاحیہ تھیٹر ڈرامے ’ساڑھے 14 اگست‘ میں […]

مشہوربھارتی اداکارہ کا 4سال قبل اسلام قبول کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (پی این آئی) تیلگو ، تامل اور کناڈا فلم انڈسٹری سے منسلک معروف بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کرلیا ، جس کے بعد انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سنجنا […]

ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو، پاکستان کی عظیم گلوکارہ دنیا سے رخصت ہو گئیں

کراچی (پی این آئی) ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم نے تتلیوں کے، جگنوؤں کے دیس جانا ہے، پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز ڈی ایچ اے فیز 4 مسجد و امام بارگاہ یثرب میں آج سہ […]

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کا کراچی سے کیا تعلق ہے؟ خود ہی بتا کر حیران کر دیا

کراچی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انکا کراچی سے بہت گہر ا رشتہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ کئی بار کراچی کا رخ کر چکی ہیں”۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ معروف سینئر اداکارہ جوہی چاولہ […]

اداکارہ سدرہ نیازی نے عمران خان سے رشتہ داری کی خبروں پر حیران کن ردِعمل دیدیا

لاہور(پی این آئی) اداکارہ سدرہ نیازی نے ایک سال قبل انڈسٹری میں قدم رکھا اور اتنے کم وقت میں کمال شہرت پائی۔ ان کے نام کی وجہ سے افواہیں گردش میں تھیں کہ وہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رشتہ دار ہیں۔ تاہم اب […]

سب پیسے کا چکرہے، دانیہ ملک کی والدہ نے عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ کو سابقہ خاوند کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ نے پہلی بیوی پرعامر لیاقت کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی، اُنہیں اسلام آباد میں 40 […]

ہانیہ عامر سے خاندان والوں نے علیحدگی اختیار کر لی، وجہ بھی بتا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شوبز کیرئیر اپنانے کے بعد پیش آنے و الی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ہانیہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی اس کے بعد کئی جگہ […]

ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ، عروہ حسین

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ہے، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔سوشل میڈیا پر عروہ حسین کے ڈیجیٹل میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کے کلپس وائرل ہورہے ہیں جن میں سے ایک کلپ […]

close