کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جب بھی کراچی میں صاف اور شفاف انتخابات ہوں گے پیپلز پارٹی جیتے گی۔کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ […]
کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنے تمام تر ہتھکنڈوں ، حکومتی جبر و تشدد ، بدترین دھاندلی اور الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے ،پیپلز پارٹی […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر 13 مئی کو کراچی میں جشن منانے کا اعلان کرتے ہوئے جیالوں پر زور دیا ہے کہ […]
سکھر(آئی این پی)عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت میں پیشی کے دوران عدالت نے گرفتار کارکنان کو 7روز کیلئے سینٹرل جیل منتقل کردیا ، گرفتار کرنے […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے شہر میں بدامنی اور جلاؤگھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 286 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران مختلف علاقوں میں بدامنی اور جلاؤگھیراؤ […]
کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج اور اشتعال انگیزی کے بعد پولیس نے انصاف ہائوس کراچی کو تالے ڈال دیے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن […]
کراچی (پی این آئی) ایک طرف محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔۔ تو دوسری جانب انتہائی ظالمانہ قدم اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک […]
کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے اس دوران شہریوں نے تینوں ڈاکوؤں کو […]
کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کو سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔۔۔۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن بورڈ کی منظوری سے وزیراعلیٰ […]