سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی، کون کون شامل؟ Posted on May 7, 2023 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کو سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔۔۔۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن بورڈ کی منظوری سے وزیراعلیٰ […]