کراچی (پی این آئی)سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ روپے کی گندم کیسے “غائب ” ہوئی ، ڈراپ سین ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے گوداموں سے گندم غائب ہونے اور گندم کے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 2 فوڈ سپروائزر اور […]
کراچی: کلفٹن کے کمرشل پلازہ میں آتشزدگی، 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک کمرشل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ کراچی پولیس اور ریسکیو سروسز حکام کے […]
کراچی: سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے اوگرا کی جانب سےگیس کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ مسترد کردیا۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نےکہا کہ مہنگائی کے پسے عوام میں مزید بوجھ اٹھانےکی سکت نہیں ہے۔ وفاقی حکومت اوگرا کے فیصلے پر عملدرآمد […]
کراچی کےعلاقے اولڈ رضویہ کے علاقے میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکا موٹر سائیکل مکینک کی دکان میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق اولڈ رضویہ کےعلاقے میں زورداردھماکا ہوا ہے، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکا موٹرسائیکل کی دکان میں […]
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران بلوچ کالونی سے 1 ملزم کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم حبیب عرف حسیب […]
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی جس کے باعث متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی کام کے باعث شہر میں 15 […]
کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ سے خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ یوسف گوٹھ میں اوباش نوجوان راہگیر خاتون کے سامنے مکمل برہنہ ہو گیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ خاتون کے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی۔ جامعہ کراچی کے قریب بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن ٹوٹی جس کے باعث شہر کو 70 فیصد پانی کی […]
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی۔ جامعہ کراچی کے قریب بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن ٹوٹی جس کے باعث شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ترجمان […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر آپ کو مزا لینا ہے تو فیصل واؤڈا کو سنیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ کتب میلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل واؤڈا ہمیشہ ہیڈ لائن میں رہتے ہیں، میں […]