اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کر دیا۔ نیپرا نے بدھ کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کیا جس کے بعد دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت […]
کراچی میں ڈاکو بے لگام ہوگئے ایک اور گھر لوٹ لیا، اسکیم 33 میں ہونے والی ڈکیتی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسکیم 33 عبداللّٰہ شاہ غازی گوٹھ کے بلاک ایف ون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی، جس کا مقدمہ متاثرہ […]
کراچی کے علاقے لانڈھی میں نامعلوم افراد نے 2 مال بردار ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ایک ٹرک کا اگلا حصہ جل گیا جبکہ دوسرے کو جلانے سے بچا لیا گیا ہے۔پولیس کے ہوائی فائرنگ کرنے پر ٹرکوں کو آگ لگانے والے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں صارم برنی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، وکیل صفائی عامر منصوب قریشی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے وقت کراچی میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ڈمپروں کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں عہدوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، متعدد رہنماؤں کو ذمہ داری نہ ملنے پر کارکنان بہادر آباد مرکز پہنچ گئے اور شدید احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے کارکنان نے بہادرآباد مرکز میں احتجاج کیا اور شور […]
کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول کچھ ذمے داریوں سے دستبرداری کےلیے تیار تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی میں اختلافات کے معاملے پر […]
انٹربورڈ کراچی کے سابق سیکرٹری امیر قادری 3گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے امیر قادری سے گاڑیاں واپس کرنے کے حوالے سے کئی بار رابطہ کیا گیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے گاڑیاں واپس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع نے […]
جامشورو : سید عبداللہ شاہ انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز میں چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ گئی۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر معین صدیقی کاکہناہےکہ قومی شاہراہ پر احتجاج کی وجہ سے 3 آکسیجن باوزر پھنسے ہوئے ہیں اور انسٹیٹوٹ میں چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ […]
حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔ حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان جاری کشیدگی ختم نہ ہوسکی ۔پولیس […]