کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے […]
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن نمبر 2 میں ڈاکو نے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کے بعد جان بچانے کیلئے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ علاقہ مکین کے مطابق 3 ڈاکو شہری سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے جس دوران شہری کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سال 2022 اور 23 میں جان لیوا واقعات پرکے الیکٹرک کو شوکاز جاری کرنے کے بعد نیپرا کا کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔ آج نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ […]
کراچی (پی این آئی) شاہ فیصل کالونی تین نمبر میں بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جائے حادثہ پر 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، بلڈنگ کی بالائی منزلوں پر رہائشی فلیٹس ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی غربی کی عدالت نے دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کر لی۔۔۔۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔۔۔۔ عدالت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امیر بالاج قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم گوگی بٹ کو برنس روڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے، جس کے بعد پنجاب پولیس گوگی بٹ کو گرفتار […]
کراچی(پی این آئی)نیو سبزی منڈی کے قریب نالے میں گیس بھرنے کے باعث دھماکے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیوریج نالے میں دھماکا ممکنہ طور پر گیس بھرجانے کے باعث ہوا، دھماکا سبزی منڈی میں نجی بینک کے نیچے سے گزرنے والے […]
میہڑ کے گاؤں گاہی مہیسر میں واقع تالاب میں نہاتے ہوئے 2 بہنوں سمیت 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں بچیوں کی عمریں 9 سے 10 سال کے درمیان تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر […]
شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی […]
سندھ ہائی کورٹ میں 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران 9 سال سے لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کے اہلِ خانہ پیش ہوئے۔ لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کی بہن نے عدالت کو بتایا کہ 9 سال سے عدالتوں اور پولیس […]
کراچی پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام کے خون پسینے کی کمائی بجلی بلوں میں نچوڑی جاتی ہے، حکومت عوام سے زائد بل لیتی ہے اور سہولتیں ایک خاص طبقے کو دی جاتی ہیں۔۔۔ کراچی […]