جیکب آباد: عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔ جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر […]
کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت […]
کراچی: ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام […]
کراچی( پی این آئی) نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق دوران لینڈنگ پرواز پی اے171 کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے ماڈل کالونی میں دوران […]
کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں فلیٹ سے ملی چار خواتین کی لاشوں کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مطابق گھر کا فرد ہی قاتل نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے اپنی والدہ، بہن، بھانجی اور بھابھی کو […]
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام پر 3گاڑیوں کے آپس میں ریس لگانے کے سبب پیش آیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے میں گاڑیوں میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم […]
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں غیرت کے نام پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، پولیس نے قاتل بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ابراہیم حیدری، جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی کو قتل […]
کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گزشتہ شب رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے 13 سال کی لڑکی سمیت […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی ویسٹ کا گن مین جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوا، واقعہ ڈکیتی […]
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا […]