لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا […]
لاہور(پی این آئی) موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ کو دھند کی وجہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاؤن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کمرشل جنریٹرز میں آلودگی کو کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کیا جائے۔نجی ٹی وی چینل آج […]
لاہور (پی این آئی)بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباداورملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے ،پابندی کا اطلاق 31جنوری تک ہوگا۔دوسری جانب سموگ کی صورتحال کے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ انتظامیہ نے گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں موٹرسائیکلوں کے اسٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی لگا دی ہے۔ایس پی ٹریفک سٹی منیر ہاشمی کے مطابق شملہ پہاڑی کے […]
لاہور(پی این آئی )اسموگ کے باعث لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ اسموگ کے تدارک کے لیے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو تمام تعلیمی ادارے بند کرنے اور […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہری اس وقت میتھین کو سانس کے ذریعے جسم میں اتار رہے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو بھیرہ میں حادثہ۔ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کو لاہورمیں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے،جمعہ اور ہفتہ کو لاہور […]
لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے خصوصی افراد کو اورنج ، میٹرو بس اور ٹرین میں سفر کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی انتظامیہ کے مطابق ہمت کارڈ رکھنے والے خصوصی افراد میٹرو بس سروس،میٹرو ٹرین اوراورنج لائن سے […]