لاہور ( آن لائن ) سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے،میاں شوکت علی لالیکا گذشتہ روز ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔میاں شوکت علی لالیکا کو شدید زخمی حالت میں لاہور کے […]
لاہور (پی این آئی) عمر فرید نامی شخص نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوکے سے اس کا گردہ نکال لیا ہے۔۔۔۔ عمر فرید نے میڈیا کو بتایا کہ جولائی میں اسے پیٹ میں درد محسوس ہوا تو وہ جناح ہسپتال گیا، وہاں ڈاکٹر […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ میں پرویز الہی کی بازیابی کا کیس (آج) منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے منگل کو پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق آج سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی […]
لاہور(انٹرنیوز) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے شہروںگوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی […]
لاہور(انٹرنیوز) اے ٹی سی نے شاہ محمود اور فواد قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں جج عبہر گل نے 9 مئی واقعات بارے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے عدم پیروی کی […]
لاہور (انٹرنیوز) عدالت نے علیمہ اور عظمی کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں ایڈمن جج عبہر گل نے سانحہ 9 مئی، جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمی خان کے خلاف درخواستوں […]
لاہور (پی این آئی) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں […]
لاہور (انٹرنیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت […]
لاہور (انٹرنیوز) صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ایسے ہی 4ماہ اندر نہیں گزارے،(ن) لیگ جب آئی ملک کا بیڑا غرق کیا، اب تو آئی ایم ایف نے بھی الیکشن کا کہہ دیا ہے۔جیل سے رہائی […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب پولیس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق معاملات زیر غور ہیں جس میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو تبدیل کئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخواہ […]
اسلام آباد (آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کی مشاہداتی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 34 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ […]