لاہور (آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں احتجاج کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزم سجاد علی خان پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم سجاد علی کے خلاف تھانہ گڑھی شاہو میں مقدمہ درج کیا گیا ۔ […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ غازی چوک کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی ( واسا ) کے 2 ملازم جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق دونوں مزدور صفائی کے لئے گٹر میں اترے، زہریلی […]
لاہور (آئی این پی) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اسلام آباد میں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل حاصل کر لی۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن […]
لاہور (آئی این پی) جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی ۔تفصیلات کے مطابق تشد کا شکار رضوانہ جنرل ہسپتال میں بدستور تیرہویں روز بھی زیر علاج ہے ، میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل […]
لاہور( آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔دوران سماعت عدالت نے پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد […]
لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار ملنے پر نااہل لوگوں کو عہدوں پر لگایاتاکہ وہ صرف ان کی جائز و ناجائز ہربات مانیں، پارٹی میں5 لوگوں کا ایک گینگ بنا تھا […]
لاہور( آئی این پی)ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کرگئے، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے آن لائن نوسر بازوں کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کے رکن عمران اصغر نے آن لائن ایپ میں 2 […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ کے روبرو جناح ہاوس حملے میں گرفتار خدیجہ شاہ اورعالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر کاروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث نہ ہوسکی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خدیجہ شاہ […]
لاہور (آئی این پی)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت […]