لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند ہے،شہری موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت کردی گئی۔جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو وارننگ دے دی، کہا دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔ پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کو […]
لاہور(پی این آئی)جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے اسموگ کی خطرناک صورتحال پر پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں پی پی رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ تخت […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں دھند اور سموگ کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے کہا کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن دھند […]
لاہور(پی این آئی)شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان اور ایم 5 ملتان سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 […]
لاہور(پی این آئی)لاہورمیں بڑھتی سموگ سے ماسک کی بڑھتی ڈیمانڈ کے پیش نظر قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا گیاہے۔ کورونا کے بعد سموگ میں بھی ڈیمانڈ بڑھتے ہی منافع خوروں نے ماسک کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب عام سرجیکل ماسک اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی سموگ کوکنٹرول کرنے کیلئےاقدامات اٹھانےکی تیاری، تمام سرکاری گاڑیوں کو سموگ فری کرنے کی تجویز،10سال پرانی تمام سرکاری گاڑیوں کوچلانےپرپابندی لگانےکی تجویز دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بڑھتی ہوئی سموگ پر قابو پانے کے لئے سکولوں کو 2 یا 3 روز […]
لاہور(پی این آئی)سموگ پر قابو پانے کے لئے پنجاب حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا، آج سے 17 نومبر تک عوامی مقامات پر بھی گرین لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق سموگ کی ابتر صورت حال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے […]
لاہور(پی این آئی) سموگ کے تدارک سےمتعلق کیس کیس لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹیں رات 8بجے جبکہ اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواستوں […]