سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 2 خواتین اور 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا میں درگاہ سائیں کے […]
افسوسناک اطلاع، 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے بند روڈ ٹی نمبر 5 کے قریب 3 بچےدریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں […]
فیصل آباد پولیس مقابلہ، 2 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں ڈرائی پورٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔پولیس […]
اہم شخصیات کی نامناسب ویڈیوز، پیکا ایکٹ کے تحت 23 دھر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیو بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر مختلف تھانوں میں 24 گھنٹوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کر لیے گئے۔ اس حوالے سے […]
تیز گام کے واش روم سے لاش برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں تیز گام ٹرین کے واش روم سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جا نے والی تیز گام ایکسپریس لاہور ریلوے اسٹیشن پر رُکی تو اس کے ٹوائلٹ […]
مکڑوال میں آپریشن، 10 مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہری ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو […]
سسرالیوں نے 8 ماہ کی حاملہ بہو کی ٹانگیں بازو توڑ دیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظفرگڑھ میں شوہر، بیٹے اور سسرالیوں نے 8 ماہ کی حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی دونوں ٹانگیں اور بازو توڑ کر تشویشناک حالت میں گھر سے باہر پھینک دیا۔ مظفرگڑھ […]
پولیس یونیفارم کی توہین کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پولیس یونیفارم کی تضحیک کرنے پر ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ وائرل ویڈیو میں دکھائی دینے والا پولیس کانسٹیبل بھی زیرِ حراست ہے۔۔۔۔ […]
بیوی نے تشدد کر کے شوہر کو مار دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیچہ وطنی میں بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شاہکوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے گندم کی فصل میں حصہ کم ملنے پر اپنے شوہر کو […]
یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یکم مئی […]
سکول کے احاطے میں کھلے گٹر میں گر کر 6 سالہ طالب علم جان سے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں بچے کی ہلاکت پر بچے کے […]