لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی ۔۔وزیراعلیٰ نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق منصوبے کے تحت پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کی سکریننگ کر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے اضافی اسٹاک کے موجودگی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کی گندم کا اسٹاک موجود ہے۔ گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کارڈ اور دیگر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 افسران شامل ہیں۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طلبہ میں الیکٹرانک بائیکس کی تقسیم کا عمل پیر تک روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے سے روکتے ہوئے تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ کلینک آن وہیلز میں میڈیکل ٹیسٹ، مفت ادویات اور اسکریننگ کی سہولت موجود ہو گی، 40 لاکھ افراد کلینک آن وہیلز سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ […]
لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے […]
لاہور (پی این آئی) نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔۔۔ لاہور پولیس حکام کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداد […]
لاہور (پی این آئی) موٹر وے کا اہلکار 7 لاکھ روپے سے محروم ہوگیا، بینک کی جعلی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اکاؤنٹ سے پیسے چُرالیے گئے۔ آج نیوز کے مطابق متاثرہ پولیس اہلکار شاہد نے بتایا کہ بینک کی پوسٹ پر ویریفکیشن کیلئے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر نے وکلا کی گاڑیوں کے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگائی۔سکیورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ کسی وکیل کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ ماحولیات نے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کر دیا ہے اور شہر کے 3 داخلی و خارجی راستوں پر محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں تعینات ہیں۔سکواڈ کی جانب […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی کے بعد فلائٹ آپریشن کی بندش کا دورانیہ بڑھادیا گیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہےکہ لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رات 10 بجے تک بند رہے گا جب […]