لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹر دیکھنے میں شریف لیکن ۔۔۔ وزیر نے پول کھول دیا۔۔۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندرکھاتے،کیا کرتے، سب کو معلوم ہے۔گجرات میں […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت جانوروں کی آلائشیں نہروں، نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد ہوگی۔سری پائے بھوننے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ سمن آباد میں بیل بے قابو ہوکر بھاگ گیا۔ بیل کی ٹکر سے بچنے کے لئے راستے میں کھڑے شہریوں نے بھی راہ فرار اختیار کی۔دیکھنے میں آیا کہ بیل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کےہر شہری پر کتناقرض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف ۔۔۔بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب کا ہر شہری اس وقت 12 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے ۔ حکومت پنجاب جون 2024 کے اختتام پر ایک ہزار 685 […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ سے اہم حکم جاری۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنےکا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) بڑی عید سے قبل سرکاری ملازمین کو بڑا دھچکا، پنجاب حکومت ہاتھ کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں نہیں ملیں گی۔ حکومتی اعلان کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)عیدالاضحیٰ کےموقع پر لاہور کے بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ عیدالاضحیٰ کےحوالےسےپلان کوحتمی شکل بھی دے دیا گیا ہے ۔ عید کےتینوں روزعملہ فیلڈمیں موجودہوگا۔اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کونان بائیوڈی گریڈایبل ویسٹ بیگزتقسیم […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 9 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے 5446 ارب روپے کے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے 3 ماہ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں رہنے والے عوام کو بلاامتیاز صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی کے لئے وزیراعلی مریم نواز […]
لاہور (پی این آئی)ٹریفک چالانوں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں چالان ادائیگی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہورسیدعلی عمران اور جج شفقت عباس نے ٹریفک چالان […]
پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق صوبے کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجلی اور تیل کی پیداوار میں صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا […]