روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے ہونے کا امکان ہے،فوڈ پرائس کنٹرول اتھارٹی نے اس حوالے سے سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے100گرام کی روٹی کا ریٹ 14 روپے مقرر […]

سکول کھلنے کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے

لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اسکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025ء […]

جنوبی پنجاب کی فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ میں فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فنکارہ کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے، رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاتون اور ملزمان کا ڈی این […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سکھ اور ہندو برادری کیلئے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 18واں اجلاس میں اہم فیصلے اور تاریخی اقدامات کیے […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر پنجاب حکومت کا ردعمل آ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا لیڈر مریم نواز کے بغض میں جلتے جلتے جیل پہنچ گیا، عنقریب یہ بھی اس کے پاس جائیگا۔ گنڈا پور کو اپنی کارکردگی بتاتے نہ سہی، مریم […]

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے کا شکار

لاہور(پی این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی،پرندہ کراچی جانے والی پرواز سے ٹکرایاگیا،جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی،جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاونج میں منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

ڈپٹی کمشنرز کو بڑا اختیار مل گیا

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 […]

سرکاری ادارہ جس نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا؟

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی سال 24-2023ء کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس اکٹھی نہ کرکے 7 ارب روپےکا نقصان کیا جبکہ قبضہ نہ چھڑوانے […]

شادی میں گانا کیوں لگایا؟ مرید کے میں محلے دار نے فائرنگ سے باراتی مار دیا

لاہور کے قریب واقع علاقے مریدکے کی آبادی بصریٰ کالونی میں شادی کے گھر پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 15 سال کا باراتی لڑکا جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شادی والے گھر پر […]

کوٹ ادو میں چھپکلی کھانے میں گر گئی، کھانے والوں کی حالت خراب

کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے بچی اور خاتون کی حالت غیر ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر بچی اور خاتون کو دیہی مرکزِ صحت گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق کھانے میں چھپکلی […]

منسٹر والی اکڑ دکھانے کا اعلان

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے اب میں آپاؤں کی طرح نہیں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا چاہیے، بھائی بیٹے والی بات […]

close