لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں منہدم مین ہول میں گرنے سے ماں اور 9 ماہ کی بیٹی کی ہلاکت کے واقعے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق دونوں کے سروں پر زخم کے نشانات موجود تھے، […]
پنجاب حکومت نے فروری میں تین روزہ بسنت منانے کی شرائط کے ساتھ اجازت دی تھی، اور اب انتظامیہ نے ایک بڑی پابندی ختم کر دی ہے۔ پنجاب حکومت نے 6 سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت دی تھی اور […]
لاہور: لیسکو سولر صارفین کے نیٹ میٹرنگ بل دوبارہ جاری کرے گا لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے پی پی ایم سی کے […]
لاہور: پتنگ بازی کے سامان کے لیے نئے قواعد نافذ، صرف لائسنس ہولڈرز کو پرمٹ کے ساتھ لانے کی اجازت کمشنر لاہور مریم خان نے اعلان کیا ہے کہ اب دیگر شہروں سے پتنگ، گڈا اور ڈور صرف لائسنس ہولڈرز کے ذریعے ہی لاہور لائی […]
لاہور میں بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے 6 فروری سے چار دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی تاکہ شہری محفوظ اور پرامن انداز میں بسنت کی تقریبات میں حصہ لے سکیں۔ ذرائع […]
سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ لاہور میں پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے […]
لاہور: شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی کی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو گوشت کی نئی قیمت 511 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زندہ برائلر کا فارم ریٹ 324 روپے، تھوک 339 روپے اور […]
لاہور: گجومتہ میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ، بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچاؤ لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی فوری کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے وزارت توانائی کے احکامات کی روشنی میں صارفین کے لیے سولر گرین میٹرز لگانے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث ہزاروں صارفین متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نیپرا نے اس سے قبل ان میٹروں کی […]
فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور کے شہریوں کو چار روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، انتظامیہ شہر میں بسنت کے تہوار کو محفوظ اور خوشگوار بنانے کے لیے اضافی تعطیل پر غور کر رہی ہے۔ 5 فروری کو یومِ کشمیر کے […]
اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، جبکہ صاف گوشت 700 روپے اور بون لیس گوشت 750 روپے سے زائد قیمت پر دستیاب ہے۔ زندہ برائلر فارم میں مرغی کا ریٹ 383 روپے فی کلو ہے، تھوک ریٹ […]