تحریک انصاف کا پاک فوج اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ […]

لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

لاہور: برکی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے برکی کے نواح میں چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے فائرنگ […]

تمام نجی و سرکاری کالجز میں بڑی پابندی عائد

ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن […]

ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ؟بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی سائٹ سی ان لاہور […]

ادویات کی قلت کا خطرہ‎

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات و آلات کی قلت کے بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا، پنجاب حکومت کی جانب سے 12 ارب روپے کی عدم ادائیگی کے باعث صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کیلئے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت، پی ٹی آئی نے بڑاقدم اُٹھالیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں […]

نماز کے دوران فائرنگ، کتنے جاں بحق؟

پنجاب کے ضلع نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے […]

close