پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد 25 برس بعد دوبارہ پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے تہوار کے لیے مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے آرڈیننس کے تحت قانون کی خلاف ورزی پر سزاؤں اور جرمانوں کا […]
لاہور میں آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ میٹرو بس حکام کے مطابق بس ٹریک کی ایک جانب لگی باؤنڈری وال اور جنگلے سے ٹکرا گئی۔ حکام نے بتایا کہ بس میں موجود تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا […]
برائلر مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے اور مارکیٹ کمیٹی نے برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 453 روپے فی کلو مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں برائلر گوشت کی فروخت میں اوور چارجنگ کا سلسلہ بدستور جاری […]
لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور قیمتیں پانچویں سنچری عبور کر چکی ہیں۔ تازہ اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق چکن کی سرکاری قیمت […]
لاہور شہر میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخوں کے مطابق گوشت کی قیمت فی کلو 490 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ زندہ برائلر فارم ریٹ 310 روپے، تھوک 324 روپے […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گجومتہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں آج رات 10 بجے سے بدھ کی صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی […]
لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کام کرنے والے اساتذہ کے معاوضوں کی ادائیگی کے لیے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ سات ماہ گزرنے کے باوجود امتحانات کی نگرانی پر مامور ہزاروں اساتذہ کو معاوضہ نہیں ملا تھا، اب بورڈ […]
چوہنگ میں ایک نوجوان خاتون کی مبینہ خودکشی کے واقعے پر وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ […]
لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس نے کہا کہ میاں […]
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے […]