طلباء کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے طلباء کیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ […]

موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی کا فیصلہ

شہر میں موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، موٹر سائیکل جہاں کھڑی ہوگی اسی جگہ جدید لاک سسٹم لگادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سواروں کے جانی نقصان کے معاملے […]

مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل تابش فاروق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تابش فاروق کا کہنا تھا کہ بشریٰ […]

زلزلے کے جھٹکے

  سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح مین 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس […]

مہنگائی میں کمی کے پنجاب حکومت کے خالی دعوے رہ گئے

لاہور: پنجاب حکومت کے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے دعوےدھرے رہ گئے۔ پنجاب حکومت مسلسل مہنگائی کا گراف گرنے کے دعوے کر رہی ہے تاہم حقائق اس کے برعکس ہیں کیونکہ مہنگائی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔پچھلے 2 سے 3 ماہ […]

بھتیجے نے چچا سے بھتہ مانگ لیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 رکنی بھتہ خور گینگ کو ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم متاثرہ شہری کا بھتیجا اور واردات کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ملزمان نے 25 جنوری […]

سرگودھا سے ریچھ ریسکیو کر لیا گیا

جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم فورپاز کی ٹیم اور وائلڈ لائف اتھارٹیز نے سرگودھا سے زخمی ریچھ کو ریسکیو کر لیا۔ فورپاز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کارروائی اسلام آباد اور پنجاب […]

تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

  گلیات میں شدید برف باری کے باعث تعلیمی اداوں کو چار دن کے لیے بند کردیا گیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقام گلیات میں شدید برفباری ہوئی ہے، جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نیا […]

کھجور کی مانگ بڑھتے ہی قیمت نے بھی تیزی پکڑ لی‎

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے صوبائی دالحکومت پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی امپورٹڈ اور لوکل کھجوروں سمیت افطار کا دسترخوان […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹرپنجاب […]

اہم شخصیت انتقال کرگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی کی اہلیہ اور ریاست بنگال کے نواب بہادرالدین حیدر کی نواسی شاہ تاج فاروقی انتقال کرگئی ہیں۔ ا ن کا جناز ہ کراچی کلفٹن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے منگل کو دن ساڑھے گیارہ […]

close