زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

  آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلہ آنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے، آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے سے درودیوار لرز اٹھے،دھیرکوٹ،چناری، چکوٹھی، گوجر بانڈی، چکار، […]

سیکیورٹی فورسز کارروائیاں، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

  سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمعٰیل خان میں […]

اسلام آباد ، نیب افسر کی پر اسرارانداز میں موت

  قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک اعلیٰ افسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گریڈ 19 کے افسر وقاص احمد کی لاش اسلام آباد کے جی سکس فور سیکٹر میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس سے ملی۔ پولیس حکام کا […]

لنڈا بازار میں خوفناک آتشزدگی

  کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں واقع لنڈا بازار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔ آگ لگنے کے باعث 20 سے زائد پتھارے جل کر خاکستر ہو گئے، جبکہ […]

چیمپیئنز ٹرافی ،میچز کے دوران ٹریفک روٹ پلان تشکیل

  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا۔ ترجمان آئی ٹی پی کے مطابق مورخہ 24, 25اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ ان تاریخوں پر […]

مصطفی عامر قتل کیس, سینئر اداکار کے بیٹے کے چونکا دینے والے انکشافات

مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس میں مشہور اداکار کے بیٹے کا نام بھی سامنے آگیا۔ پوش علاقے سے گرفتار مشہور ٹی وی اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس […]

ٹرین حادثے کا شکار

ویب ڈیسک(پی این آئی) اوکاڑہ کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کے روز ایک مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں بوگیاں ٹرین سے الگ ہو کر جی ٹی روڈ پر جا گریں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہناہے کہ […]

ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی‎

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اڑھائی ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چوری پکڑی لی۔ تفصیلات کے […]

پاک، بھارت میچ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے پی کا بیان بھی آ گیا

پشاور (پی این آئی)پاک، بھارت میچ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا بیان بھی آ گیا ۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان کو لازمی بھارت سے میچ جیتنا چاہیے۔کرکٹ پر بہت […]

مصطفٰی قتل کیس کے ملزم شیراز کا ایک اور انکشاف

کراچی (پی این آئی)مصطفٰی قتل کیس کے ملزم شیراز نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفیٰ کو جب گھر سے گاڑی میں ڈالا تو وہ زندہ تھا۔شیراز نے بتایا کہ مصطفیٰ کو کئی گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا، کپڑوں سے باندھا اور حب لے جاکر جلا […]

عوام کی سہولت کیلئے مریم نواز کا ایک اور بڑا اقدام

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس صوبے میں صحت کی سہولیات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب میں مریم […]

close