دیربالا کے علاقہ نہاگدرہ کے سینکڑوں مکینوں کا سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دیر بالا (گل حماد فاروقی)دیربالا کے علاقہ نہاگدرہ کے سینکڑوں مکینوں کا سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ چترال کے پڑوسی ضلع دیر بالا میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ سال 2014 میں علاقے کی مین سڑک کی تعمیر ومرمت کے لیے 37 […]

جہلم میں جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ۔جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ،تفصیلات کے مطابق جامعہ اثریہ روڈ پر دونوں اطراف فروٹ ریڑھی بان اور کچھ دکانداروں نے سڑک کے کنارے اپنی دکانوں سے […]

جہلم میں انتظامیہ، روڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے بیریئر نصب کر دیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) بلال ٹاؤن جہلم میں ضلعی انتظامیہ جہلم اور روڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے خصوصی بیریئر کی تنصیب کی گئی تھی جہاں سے بڑی گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی لگائی گئی۔ صدام حسین اور […]

پنجگور میں بجلی چوری کے خلاف کیسکو کا ایکشن شروع

پنجگور ( پی این آئی )پنجگور میں بجلی چوری کے خلاف کیسکو کا ایکشن شروع ۔ کیسکو پنجگور کا بل نادہندگان کے خلاف آپریشن شروع تفصیلات کے مطابق یکم جون سے شہر کے مختلف علاقوں چتکان وشبود اور گرمکان میں درجنوں کنکشن کاٹ دیئے گئے […]

ٹڈی دل جنوی وزیرستان پہنچ گئے، اسپرے کےلئے آئی واحد گاڑی سابق ڈائریکٹر امان اللہ کے ذاتی استعمال میں ہے

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی پنجاب میں فصلوں کی تباہی کرتے ہوئے ٹڈی دل جنوبی وزیرستان تک جا پہنچے ہیں۔ جہاں پاکستان کی دیگر شہروں کی طرح ٹڈی کا بڑا غول داخل ہوا ہے جس سے فصلوں سمیت باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ خیبر […]

محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اے ڈی سی نے اجلاس […]

کراچی میں کے الیکٹرک نے کسٹمر کیئر سینٹر کھول دیئے، نئے اوقات کار کا اعلان

کراچی(پی این آئی )کراچی میں کے الیکٹرک نے کسٹمر کیئر سینٹر کھول دیئے، نئے اوقات کار کا اعلان، کے الیکٹرک کے کسٹمر کیئر سینٹرز پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک، جمعہ کو 9 بجے سے دوپہر12.30بجے تک جبکہ […]

اندرون شہر لاہور لیسکو کا ایکشن، 61 صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، کنکشن منقطع، 80 ہزار یونٹ کے بل بنائے گئے

لاہور(پی این آئی )اندرون شہر لاہور لیسکو کا ایکشن، 61 صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، کنکشن منقطع، 80 ہزار یونٹ کے بل بنائے گئے،لیسکو ناردرن سرکل نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیا۔ ساندہ، گلشن راوی ،نواں کوٹ،بند روڈ ،ڈھولنوال،چوبرجی پارک ،علی […]

چترال سے معروف سماجی کارکن بشیراحمد کورونا وائرس سے جاں بحق انتقال شوگر اور کھانسی کی بیماری کی وجہ سے ہوا، بھائی کا مؤقف

چترال (گل حماد فاروقی ) معروف سماجی کارکن بشیر احمد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔وہ کچھ عرصے پہلے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور انہیں خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا تھا۔بشیر احمد نہایت نفیس انسان تھے اور انہوں نے مختلف سماجی […]

پنجگور کے علاقے خدابادان اور سراوان میں پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل نیٹ کی سروس کی سست رفتاری سے مشکلات کا سامنا

پنجگور (پی این آئی)پنجگورکے علاقے خدابادان اور سراوان میں پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل نیٹ کی سروس کی سست رفتاری سے مشکلات کا سامنا ۔پنجگور (پی این آئی) پنجگورکے علاقے خدابادان اور سراوان میں پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل […]

زیادہ کرائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 61 ٹرانسپورٹروں کا چالان، ٹرانسپورٹرز مقرر کردہ کرایوں سے تجاوز نہ کریں ورنہ سخت کارروائی کی جائیگی‘ ایس ایس پی ٹریفک

پشاور(پی این آئی)زیادہ کرائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 61 ٹرانسپورٹروں کا چالان، ٹرانسپورٹرز مقرر کردہ کرایوں سے تجاوز نہ کریں ورنہ سخت کارروائی کی جائیگی‘ ایس ایس پی ٹریفک ، سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے من پسند کرائے کے حصول اور ٹریفک […]

close